پاکستان سے غیرقانونی غیرملکیوں کاانخلا جاری

پاکستان سے غیرقانونی غیرملکیوں کاانخلا جاری  ہے۔محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے اعدادوشمار کے مطابق 2لاکھ 19ہزار 742افراد براستہ ظورخم جاچکے ۔واپس جانے والوں میں 18ہزار 592خاندان شامل ہیں۔واپس جانیوالوں میں 60ہزار 783مرد اور 47ہزار 728خواتین شامل ہیں۔واپس جانیوالوں میں 1لاکھ 7ہزار 572بچے بھی شامل ہیں۔گزشتہ روز 425خاندانوں نے طورخم بارڈر کے راستے سرحد پار کی۔411مرد،448خواتین اور813بچے شامل ہیں۔

ملزمہ خدیجہ شاہ کی 30روز کی نظربندی کےاحکامات جاری

محکمہ داخلہ کے مطابق 218غیرملکیوں کو بھی طورخم سے جلاوطن کیاگیا۔

Related Articles

Back to top button