شہزاد سلیم کو دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا

شہزاد سلیم کو دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا ہے، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کو دسمبر 2021 میں اسلام آباد ٹرانسفر کیا گیا تھا۔

سابق ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو تقریباً 4 ماہ بعد دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات کر دیا گیا، ڈی جی نیب لاہور جمیل احمد کو آگاہی ونگ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔

راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ سپیکر قومی اسمبلی منتخب

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے اپنے دور میں مسلم لیگ نون کے اہم رہنماؤں سمیت دیگر بڑے ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button