اسٹاک ایکسچینج 20 ماہ بعد 47 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 47 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان پایا جاتا ہے۔

100 انڈیکس 433 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 115 پر موجود ہے، 20 ماہ بعد 100 انڈیکس 47 ہزار پوائنٹس پر پہنچا ہے، گزشتہ روز 100 انڈیکس 46 ہزار 682 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

Back to top button