پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر کریکر حملہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر کریکر حملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کے کوہاٹ میں گھر پر کریکر حملہ ہوا ہے۔

نامعلوم افراد نے کریکر گھر پر پھینکا تاہم وہ گیٹ کے قریب ہی پھٹ گیا۔

Related Articles

Back to top button