کرونا کے مزید 3 مریض انتقال کر گئے

24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 3 مریضوں کا انتقال ہوگیا جبکہ 47 مریضوں کی حالت نازک ہے۔

کرونا کے11 ہزار970 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 43 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی۔این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کرونا کے 47 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 0.36 ریکارڈ کی گئی۔

Related Articles

Back to top button