جلاؤ گھیراؤ کیس،پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت13اپریل تک منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہورمیں پولیس پرتشدد اورجلاؤ گھیراؤکا مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماوں کو ریلیف مل گیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے پی ٹی آئی حماد اظہراور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت13اپریل تک منظور کرلی ہے۔عدالت نے دونوں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

 

کوئٹہ: کچلاک میں دہشتگردوں کی فائرنگ،ایف سی اہلکار شہید

Related Articles

Back to top button