پی ایس ایل نے آئی پی ایل کو پیچھے چھوڑ دیا، نجم سیٹھی

انہوں نے مزید کہا کہ پی سی بی کراچی میں متعلقہ حکام سے بات چیت کر رہا ہے اور لاہور میں عوام کی سہولت کے لیے اسٹیڈیم کے قریب کھلاڑیوں کے لیے فائیو اسٹار ہوٹل تعمیر کیے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل نے ملکی معیشت کی بہتری میں بھی اہم کردار کیا اور روزگار کے مواقع فراہم کیے۔

شاہ سلمان کی ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت

 

Related Articles

Back to top button