امریکا، متعدد ریاستوں میں طوفانوں سے 21 افراد ہلاک

امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفانوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ نقصانات ریاست آرکنسا، الی نوائے، انڈیانا، مسی سپی اور ٹینے سی میں ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق طوفانوں کی وجہ سے سات لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں۔

حکام کے مطابق درجنوں افراد اسپتال میں داخل ہیں جبکہ وسیع پیمانے پر املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

جماعت اسلامی ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کی حامی

Related Articles

Back to top button