قازقستان: مظاہرین سے جھڑپوں میں 12 سکیورٹی اہلکار ہلاک

کابینہ کی برطرفی کے باوجود قازقستان میں مظاہروں کا سلسلہ نہ رک سکا، جھڑپوں میں 12 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ 350 سے زائد زخمی ہوگئے۔

قازقستان میں سیاسی انتشار اور دنگے فساد جاری، کابینہ کی برطرفی کے باوجود عوامی غصہ کم نہیں ہوسکا، مظاہرین نے سرکاری دفاتر اور پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

پاکستانی امریکن دانیال شون “مین آف دی ائیر 2021“ قرار

کئی علاقوں میں مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑیں بھی ہوئیں، مظاہرین کے ہاتھوں درجنوں سیکیورٹی اہلکار اور مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں، زخمیوں کے تعداد سینکڑوں میں بتائی جا رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button