ریڈیو پاکستان پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار

 پشاور پولیس نے ریڈیو پاکستان پر حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا

 پشاور پولیس کا موقف ہے کہ موسیٰ خان ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے میں مرکزی ملزم تھا، ملزم کا تعلق پشاور کے نواحی علاقے پخہ غلام سے ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگائی، ملزم نو مئی سے روپوش تھا جس کے خلاف شرقی تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

Related Articles

Back to top button