فل کورٹ بنادیں بحران حل ہو جائیں گے

 وفاقی وزیر قانون  اعظم نذیر تارڑ  کا کہنا ہے کہ سارے بحرانوں کا حل ایک ہی ہے کہ چیف جسٹس فل کورٹ بنادیں۔تمام ججز کی اجتماعی رائے لیں یا ایسے ججز کا بنچ بنادیں جنہوں نے مستقبل میں چیف جسٹس نہیں بننا ہو، سات یا آٹھ ججز بیٹھ کر کیس سن لیں۔

 اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھ کہ  عمران خان اپنی حکومت کے ہوتے ہوئے تفتیش نہ کراسکے تو یہ ان کی نااہلی ہے، پرویز الٰہی نے انہیں آفر کی تھی جو تفتیشی افسر جس طرح کی جے آئی ٹی کہیں دے دیتے ہیں جب کہ عمران خان آج بھی عدالت سے رجوع کرسکتےہیں۔

Related Articles

Back to top button