سنجے گنگوانی، کریم گبول کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے دو اراکین سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی اور کریم گبول نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، کراچی میں پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی کریم گبول اور سنجے گنگوانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔

سنجے گنگوانی اور کریم گبول کا کہنا ہے کہ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کور کمانڈر ہاؤس اور شہداء کی یادگاروں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button