طالبان افغان خواتین کو عام زندگی سے دور کر رہے ہیں

اقوام متحدہ نے طالبان حکومت کو افغان خواتین کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان افغان خواتین کو عام زندگی سے محروم کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ طالبان رہنما خواتین اور لڑکیوں کیخلاف تشدد اور بڑے پیمانے پر صنفی تعصب پر مبنی ادارہ سازی کا نظام تشکیل دے رہے ہیں۔

خصوصی معیاری گروپ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ اقوام متحدہ کے نظام میں انسانی حقوق کے ماہرین کی ایک بڑی تنظیم ہے، ٹوئٹ میں ماہرین نے دعویٰ کیا کہ طالبان رہنما ‘صنفی تعصب اور تشدد پت مبنی نظام کے تحت خواتین اور لڑکیوں کو عام زندگی سے دور کر رہے ہیں۔

اتحادی افواج کی یمن میں کارروائی، 14 افراد ہلاک ہوگئے

بین الاقوامی برادری خواتین کی ضروریات کے در عمل میں انسانی امداد کے لیے لازمی اقدامات کرے، ماہرین نے افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد متعدد مواقعوں خطرے کی گھنٹی بجائی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ صنفی جانبداری اور نقصاندہ طریقہ کار پر مبنی یہ پالیسیاں خواتین اور لڑکیوں کے لیے سزا ہیں۔

Related Articles

Back to top button