یوٹیوبر کو ستمبر تک ضمانت پر رہا کیا گیا،برطانوی پولیس

لندن: برطانوی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ عادل راجہ کو انسداد دہشتگردی پولیس نے گرفتار کیا تھا جنہیں اب ستمبر تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔

برطانوی سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردی کے شبہ میں یوٹیوبر عادل راجہ کو 13 جون کو گرفتارکیا، عادل راجہ کی گرفتاری لندن سے نہیں بلکہ چشم سےہوئی، ملزم کی گرفتاری کا میٹروپولیٹن یا اسکاٹ لینڈیارڈ سے تعلق نہیں، عادل راجہ کو انسداد دہشتگردی پولیس نے ٹیررازم ایکٹ 2000 کی شق 59  کے تحت گرفتار کیا۔

ذرائع کے مطابق یوٹیوبر عادل راجہ نے پولیس کو بیان دیا کہ ان کا دہشتگردی

ماڈلز کو پلاسٹک سرجری کے مشورے کیوں دیئے جاتے ہیں؟

کے کسی عمل سے کوئی تعلق نہیں۔

Back to top button