ایرانی جوہری معاہدے پر سعودی، چینی حکام کی اہم ملاقات

ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کے حوالے سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے چین میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو کی گئی۔

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اہم سرکاری دورے پر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ چین کے شہر ووشی پہنچے، چینی حکام سے الگ الگ ملاقاتوں کے دوران مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

ہمایوں سعید کو لیڈی ڈیانا کے پاکستانی عاشق کا کردار مل گیا

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام اور انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی اور چینی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نایف الحجراف کی موجودگی مین ہوئی۔

Related Articles

Back to top button