فلم کی 100کروڑکلب میں انٹری پرعالیہ بھٹ کا جشن

نئی فلم ’ گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کے 100 کروڑ کلب میں‌ شامل ہونے پر اداکارہ عالیہ بھٹ نے دل کھول کر جشن منایا ہے۔

بالی ووڈ سٹار نے ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کے 100کروڑ کلب میں شامل ہونے کا جشن برگرکھا کرمنایا۔

کوک سٹوڈیو سیزن 14 کا گیارہواں گانا ٹھگیاں ریلیز

عالیہ بھٹ نے ’ گنگوبائی ‘ کی باکس آفس پرغیرمعمولی کامیابی پرمداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے 100 کروڑ کی مناسبت سے کہا ’ہیپی سینچری ٹو گنگوبائی اینڈ ہیپی ویگن برگرپلس فرائی ٹوعالیہ‘

مختلف تنازعات کا شکارہونے والی عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ باکس آفس پراب تک 102 کروڑ روپے کا بزنس کرچکی ہے۔

Related Articles

Back to top button