پشاور ہائیکورٹ، میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے پنجاب کیلئے نامزد وزیراعلیٰ میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔

پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے پنجاب کیلئے نامزد وزیراعلیٰ میاں اسلم اقبال کے خلاف مقدمات میں راہداری ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت کی درخواست پر جسٹس وقار احمد نے سماعت کی،عدالت نے میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔

Related Articles

Back to top button