شمالی کوریا نے روس کو اسلحہ کی ترسیل شروع کردی

شمالی کوریا نے روس کو اسلحے کی منتقلی شروع کردی ہے، جس سے پیوٹن کی افواج کو مزید تقویت ملی ہے۔ شمالی کوریا اور روس کے سربراہان کے درمیان مذاکرات کے بعد اسلحہ بھیجنے کا آغازکیا ۔

 ذرائع کاکہنا ہے کہ معلومات فراہم نہیں کی گئیں کہ شمالی کوریا اسلحے کی فراہمی کے بدلے میں روس سے کیا حاصل کر رہا ہے، اسلحے کی یہ فراہمی کسی طویل المدت رسدی تسلسل کا حصہ ہے یا پھر کوئی محدود ترسیل ہے۔یہ بات اہم ہے کہ شمالی کوریا کے پاس بڑے پیمانے پر پیداواری صلاحیتوں کے ساتھ ایک بہت بڑی دفاعی صنعت موجود ہے، یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے روس کے لیے ’پیانگ یانگ‘ جنگی سازوسامان کا ایک قیمتی ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ صدر کِم جونگ ان نے 13 ستمبر کو روس کے علاقے آمور میں وسٹونچنی کی خلائی بیس پر صدر ولادی میر پیوٹن

امریکا کا روس کے 2سفارت کاروں کوملک چھوڑنے کاحکم

سے ملاقات کی تھی۔

Related Articles

Back to top button