پاکستان کاچین کیساتھ 2ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کامعاہدہ

پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے چینی کمپنی کے ساتھ 2ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کامعاہدہ طے پاگیا۔

ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہےکہ پاک چین دو طرفہ سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کا معاہدہ طے پایا ہے اور یہ معاہدہ نگران وزیر صنعت و تجارت گوہراعجاز کے دورہ چین کے دوران ہوا۔معاہدے کے تحت چینی کمپنی پاکستان کنسورشیم قائم کرے گی اور چینی کمپنی پاکستان سے لال مرچ اور گوشت سمیت دیگر مصنوعات درآمد کرے گی۔

اس کے علاوہ چینی کمپنی پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبہ بھی

اب ن لیگ اُمید سے ہے؟

شروع کرے گی۔

Related Articles

Back to top button