سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے والد اور سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے۔

گوہر ایوب کی نماز جنازہ کل دوپہر ہری پور کے آبائی گائوں ریحانہ میں ادا کی جائے گی

Related Articles

Back to top button