پرویزالٰہی کو گھر نہ پہنچانےکیخلاف توہین عدالت  کافیصلہ آگیا

لاہورہائیکورٹ نے پرویزالٰہی کو گھر نہ پہنچانے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی۔

لاہورہائیکورٹ نے پرویزالٰہی کو گھر نہ پہنچانے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت  ہوئی۔عدالت نے ڈی آئی جی آپریشنز ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کیخلاف درخواست نمٹا دی۔دونوں پولیس افسران نے توہین عدالت کی درخواست پرغیرمشروط معافی مانگی تھی ۔جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

ڈی آئی جی آپریشنر،انویسٹی گیشن سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر تھیں۔

Related Articles

Back to top button