ایشیا کپ کے پاکستان لیگ کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

ایشیا کپ کے پاکستان لیگ کے لیے جنرل اور فرسٹ کلاس ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔

ملتان میں شیڈول میچ کا جنرل ٹکٹ 700 فرسٹ کلاس ٹکٹ 1000 روپے میں ملے گا۔لاہور میں جنرل ٹکٹ کی قیمت 500 سے 750 رکھی گٸی ہے۔

لاہورمیں فرسٹ کلاس ٹکٹ کی قیمت 800 سے 1500 ہے ۔واٸی پی ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان پہلے کردیا گیا تھا۔

تحریک انصاف کے وفادار جج پاکستان کی آزادی کے لئے خطرہ؟

Related Articles

Back to top button