ای او بی آئی کی پنشن میں 17فیصد اضافہ کردیاگیا

نگراں حکومت نے ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا نوٹس جاری کردیا، جس کا اطلاق جولائی کے مہینے سے ہوگا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افرادی قوت جواد سہراب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر نوٹی فکیشن جاری کیا اور بتایا کہ جولائی 2023 سے پنشن کی رقم 17 فیصد اضافے کے بعد 8500 سے 10 ہزار روپے کردی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پنشنرز کو جولائی اور اگست کے بقایا جات ستمبر کے ساتھ ادا کیے جائیں گے۔

معاون خصوصی سے لکھا کہ پنشن میں اضافہ ملک بھر کے لاکھوں پنشنر

بجلی بچت،دکانیں،کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کا فیصلہ

کیلیے ایک معمولی لیکن قابل قدر اضافہ ہے۔

Related Articles

Back to top button