اٹلی میں آئسکریم کھانے پر پابندی عائد

اٹلی میں آدھی رات کو آئس کریم کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، آئس کریم کو اٹلی میں ثقافت کا حصہ قرار دیا جاتا ہے، لیکن شہر میلان میں متعارف کرائے جانے والے ایک نئے قانون کے تحت یہ کلچر خطرے سے دوچار ہے۔ میلان کی مقامی حکومت کی جانب سے ایک قانونی بِل اسمبلی میں جمع کرایا گیا ہے۔ پابندی کا مقصد آدھی رات کو سڑکوں پر شور کو کم کرنا ہے، پابندی کا اطلاق پیزا اور مشروبات وغیرہ پر بھی ہوگا۔

Related Articles

Back to top button