عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کا معمولی اضافہ

سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، عالمی سطح پر سونے کی قیمت 2 ڈالر کمی کے بعد 2322 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔24 قیراط کے سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد سے 242500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 429روپے کے اضافے سے 207905روپے کی سطح پر آگئی ہے۔سونے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2650روپے پر مستحکم رہی۔

Related Articles

Back to top button