فلسطینیوں کو اجتماعی قبروں میں  زندہ دفن کرنے کاانکشاف

اسرائیلی فوج کی بربریت نہ رک سکی،فلسطنیوں کواجتماعی قبروں میں زندہ دفن کرنے کاانکشاف ہوا۔

اجتماعی قبروں سے اسرائیل کے انسانیت سوز تشدد اور قتل عام کے ثبوت برآمد ہوئے ہیں،  دفن کیے جانے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب  اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں، شہید فلسطینیوں کی تعداد34ہزار سے تجاوز کر گئی۔24 گھنٹوں کے دوران خون آشام اسرائیلی فوج نے غزہ میں 5 حملے کر کے مزید 43  فلسطینیوں کو شہید اور 64 کو زخمی کر دیا۔

سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں 34 ہزار 305 فلسطینی شہید اور 77 ہزار 293 دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button