مہنگی مرغی کی فروخت پر وزارت خوراک نے ایکشن لے لیا

ملک بھر میں مہنگی مرغی کی فروخت پر وزارت خوراک کوصارفین کاخیال آہی  گیا۔

وزارت خوراک نے  چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سمری تیارکرکے منظوری کیلئے بھجوادی گئی۔چوزے کی برآمد پر پابندی سے مقامی سطح پر دو سو روپے کلو تک کمی  آ سکتی ہے۔برآمد برآمد تب کرتے ہیں جب ایٹم سر پلس ہو یہاں قلت ہے۔

سابق دور حکومت میں بھی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام مہنگا مرغی کا گوشت خریدنے پرمجبور تھے۔

Related Articles

Back to top button