پاکستان اور آئی ایس ڈی بی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایس ڈی بی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسرسے ملاقات، بینک کے اپنی گولڈن جوبلی منانے پر مبارکباد دی ۔ ایک ادارے کے طور پر آئی ایس ڈی بی کے قیام اور مضبوطی میں پاکستان کے تعاون پر فخرکا اظہار کیا ۔

Related Articles

Back to top button