مخصوص نشستیں،الیکشن کمیشن کا عدالتی حکم پرعملدرآمد کافیصلہ

 الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم پر من وعن عمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ  الیکشن کمیشن کو جو ڈائریکشن دے گی ایکشن لیں گے ۔

دوسری جانب اضافی نشستوں کا معاملہ زیر التوا،خیبر پختونخوا سینیٹ انتخابات بھی لٹک گئے ۔الیکشن کمیشن سینیٹ سے متعلق کوئی فیصلہ نہ کرسکا ۔خیبر پختوانخواہ میں سینٹ انتخابات اضافی نشستوں کےکیس کے فیصلہ کے بعد ہی ممکن ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button