سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

 صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کی کمی ہوئی۔

لاہور،کراچی،سکھر،حیدرآباد،راولپنڈی،ملتان کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 500روپے کمی سے 2لاکھ 40ہزار روپے کا ہوگیا۔جبکہ10گرام سونا 429روپے کمی سے 2لاکھ ہزار 761روپے کاہوگیا۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 620 روپے پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2317 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

Related Articles

Back to top button