3ٹی20میچزکی سیریز کھیلنےکیلئے قومی ٹیم آئرلینڈ پہنچ گی

قومی کرکٹ ٹیم  بابراعظم کی قیادت میں 3ٹی 20میچزکی سیریز کھیلنے کیلئے آئرلینڈ پہنچ گئی۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق آئرلینڈ میں ٹی20سیریز کا پہلا میچ 10مئی کو کھیلا جائے گا ۔کھلاڑی آج آرام ،کل سے اپنی مشقوں کا آغاز کریں گے۔

 ویزا کی تاخیر کے باعث محمد عامر ٹیم کے ساتھ روانہ نہ ہو سکے، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے میچز 10 12  اور 14 مئی کو کھیلے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button