الٹرا پراسیس غذاؤں سے نیند کے مسائل بڑھنے کاخدشہ

 طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ الٹرا پراسیس غذاؤں کے زیادہ استعمال سے نیند نہ آنے سمیت دیگر پیچیدگیاں اور مسائل بڑھ سکتے ہیں۔

طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے 38 ہزار سے زائد مرد و خواتین رضاکاروں پر تحقیق کی۔

حکومت پنجاب عمران خان کی جیل سہولیات کا نوٹس لے : نیئر بخاری

 

ماہرین نے تمام رضاکاروں سے نیند نہ آنے سمیت نیند کے دیگر مسائل سے متعلق سوالنامہ پر کروایا اور بعد ازاں ان سے ان کی غذائی عادات سے متعلق بھی معلومات حاصل کی گئی۔

ماہرین نے رضاکاروں سے 24 گھنٹوں کے دوران کھائی جانے والی غذاؤں اور پھر نیند نہ آنے یا نیند آنے کے بعد نیند سے اٹھ جانے جیسے مسائل سے متعلق دریافت کیا۔

Back to top button