کم عمر لڑکیوں سے زیادتی،7افراد مجرم قرار

برطانیہ کی عدالت نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7 افراد کو مجرم قرار دیدیا ہے۔

مجرموں میں محمد عمار، محمد ضمیر، عابد صدیقی، محمد سیاب، یاسرعجائیبی، طاہر یاسین اور رامین باری شامل ہیں۔

الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

 

جنسی زیادتی کا شکار لڑکیوں کی عمریں 11 اور 16 سال تھیں جنہیں 2000 میں چلڈرن ہاؤس سے کئی بار لے جا کرجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

‎شیفیلڈ کراؤن کورٹ نے نو ہفتے تک جاری مقدمے کی سماعت کے بعد ملزمان کو مجرم قرار دینے کا فیصلہ سنایا۔

Back to top button