قومی اسمبلی میں زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد

سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

بانی پی ٹی آئی نے زرتاج گل کی پارلیمانی لیڈر کے طور پر تقرری کی منظوری دی ہے۔ قبل ازیں سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کےلیے 4 نام تجویز کیے تھے، جن میں زرتاج گل، زین قریشی، صاحب زادہ محبوب سلطان اور احمد چھٹہ شامل تھے۔

امریکہ کا خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کیلئے پاکستان سے رابطہ

 

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پیر کے روز اسپیکر قومی اسمبلی کو زرتاج گل کی نامزدگی کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔

Back to top button