سینیٹ میں مالیاتی بل کی نقل پیش،اپوزیشن کا واک آؤٹ

سینیٹ میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ میں مالیاتی بل کی نقل پیش کردیا۔اپوزیشن کی جانب سے کارروائی  کابائیکاٹ کیاگیا۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سینیٹ اجلاس کی صدرت کررہے ہیں۔سینیٹ میں وزیر خزانہ اورنگزیب نے مالیاتی بل کی نقل پیش کی۔

چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ بجٹ سے متعلق تجاویز جمعہ تک جمع کرائی جائیں۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی بجٹ تجاویز پر 22جون تک رپورٹ پیش کرے۔

اپوزیشن کی جانب سے سینیٹ میں ٹیکسز کے حوالے سےاحتجاج کیاگیا۔

عمران خان نے جتنے جوتے چاٹے ہیں شاید ہی کسی نے چاٹے ہوں، خواجہ آصف

 

اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کاکہنا تھا کہ بجٹ پرعوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا گیا ہے ۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینٹ کا اجلاس کل ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

Back to top button