شتروگن سنہا بیٹی کی شادی میں شرکت کریں گے یانہیں؟

سوناکشی کی شادی پرشتروگن سنہاکا ردعمل  سامنے آگیا شادی میں شرکت کرنے یا نہ کرنے سے متعلق بھی بتادیا۔

بھارتی اداکارہ سوناکشی نے مسلمان دوست سے شادی کرنے کااعلان کیاتھا جس پر خاندان والوں کی جانب سے کافی غصہ کااظہار کیاگیاتھا ۔

آپریشن عزم استحکام آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

 

واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ 23 جون کو ممبئی میں رشتہ اذدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔

شتروگن سنہا نے کہا کہ بیٹی کی شادی میں ضرور شرکت کروں گااور دعاؤں سےرخصت کروں گا۔

Back to top button