سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ڈالرکی قیمت بڑھنے کے ساتھ ہی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

کراچی،سکھر،لاہور،راولپنڈی،پشاور کے صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ،سونا 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کا اضافہ ، 10 گرام سونا 2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے پر پہنچ گیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر کے اضافے سے 2363 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

پیپلز پارٹی کا تحفظات کے باوجود آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ

چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 750 روپے پر مستحکم رہی۔

Back to top button