بابراعظم نے اینکرمبشرلقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

کپتان بابر اعظم نے مبینہ الزامات عائد کرنے پر اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں قومی اسکواڈ کی مایوس کن کارکردگی۔سوشل میڈیا پر مبشر لقمان کے کپتان بابر اعظم اور ان کی فیملی پر الزامات کی بوچھاڑ کی ہے۔کپتان بابراعظم نے اپنے وکلاء کے ذریعے اینکر مبشر لقمان کو ایک ارب روپے ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے۔

جسٹس فائز عیسی کی معیاد بڑھانے کی تجویز پر اختلاف ہو گیا

 

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ میچ فکسنگ سمیت جھوٹے الزامات عائد کرنے پر مبشر لقمان معافی مانگیں۔معافی نہ مانگنے کی صورت میں قانونی چارہ جوئی کے لیے تیار رہیں۔

Back to top button