کینسر کا سبب بننے والے اشیاکی نشاندہی

ماہرین صحت نے کینسر کا سبب بننے والی گھریلو اشیاکی نشاندہی کردی ۔

جدید تحقیق سے ثابت ہوا کہ گھر میں استعمال ہونیوالی 3اشیا جو کینسر کا سسب بن سکتی ہیں۔ان میں  ایئر فریشنرز، صفائی کے لیے استعمال ہونے والی اشیاء اور کارپیٹ شیمپو شامل ہیں جن میں کارسینوجن چھپے ہوتے ہیں۔

واضح رہےکہ امریکی قوانی کے مطابق کمپنیوں کو پابند کیاگیاہے کہ کاسمیکٹس اور ادویات میں اجرا کو واضح طورپرفہرست کی صورت میں لیبل پر لکھا جائے۔لیکن صفائی کے لئے استعمال ہونے والی اشیا پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گی۔

Back to top button