کیا صدف کنول سگریٹ نوشی کرتی ہیں؟اہم انکشاف

ماڈل واداکارہ صدف کنول نے سگریٹ نوشی کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔

صدف کنول کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ پہلے میں سگریٹ نوشی کرتی تھی اب چھوڑ چکی ہوں۔اگر لڑکی سگریٹ نوشی کرتی ہے تو کسی کو اعتراض نہیں ہونا کیونکہ ہر انسان اپنی زندگی اور اچھے برے کا خود مالک ہے کسی کااعتراض کرنا بنتا بھی نہیں۔ہر انسان کو اپنی زندگی اپنی طریقوں سے جینےکا حق حاصل ہے۔

اداکارہ کامزید کہنا تھاکہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ عزت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔

Back to top button