وینزویلا کا ساحل زلزلے سے لرز اٹھا

وینزویلا کا ساحل زلزلے سے لرز اٹھا ،جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کا مرکز وینزویلا کی ریاست سوکرے کے شہر یاگواراپارو کے شمال مشرق میں تقریباً 30 کلو میٹر دور تھا اور اس کی گہرائی87 کلو میٹر تھی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

 

زلزلے کے جھٹکے ریاست سوکرے،مونیگاس اور شمالی ڈیلٹا اماکورو کے کچھ حصّوں میں بھی محسوس کیے گئے۔
زلزلے سے فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

Back to top button