پیپلز پارٹی نے بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا

پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ کی منظوری کےلیے شہباز حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔

عزم استحکام آپریشن کیا ہے؟ حکومت نے وضاحت کر دی

 

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں وفاقی بجٹ پر پارٹی مطالبات پر حکومتی اقدامات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں وفاقی بجٹ کی منظوری کے حوالے سے فیصلے پر بھی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے تمام اراکین قومی اسمبلی شریک ہوئے۔

Back to top button