سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوگئی ہت۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 41 ہزار 429 روپے ہوگئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ  10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ42 ہزار کا ہوگیا تھا۔

Back to top button