وہ کون سی گھریلو اشیاء ہیں جو موذی مرض کا سبب بن سکتی ہیں؟

ایک امریکی وکیل نے گھروں میں عام طور پر استعمال ہونے والی تین اشیاء کے متعلق خبردار کیا ہے جو کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔

ان کے مطابق ایئر فریشنرز، صفائی کےلیے استعمال ہونے والی اشیاء اور کارپیٹ شیمپو میں کارسینوجن ہوتے ہیں۔

عدت نکاح کیس: سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

خیال رہے کہ امریکی قوانین کے مطابق کمپنیوں کو کھانے، کاسمیٹکس اور ادویات میں موجود اجزاء کو واضح طور پر ظاہر کرنا ہوتا ہے تاہم صفائی کےلیے استعمال ہونے والی اشیاء اس سے مستثنیٰ ہوتی ہیں جس سے صارفین کے علم میں یہ بات نہیں ہوتی کہ وہ سانس کے ساتھ کون سے خطرناک مادے اپنے اندر لے جا رہے ہیں۔ سانس کے ذریعے جسم میں جا کر یہ اجزاء جگر اور اعصابی نظام کو نقصان پہنچاسکتے ہیں اور جِلد اور پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔

Back to top button