کوہلی کے بعد روہت بھی ریٹائر

کوہلی کے بعد ٹی20ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔
واضح رہے کہ بھارت نے جنوبی افریقہ کو 7رنز سے شکست دے کر ٹی20ورلڈکپ دوسری بار جیتا ہے۔
یادرہے کہ بھارت نے 2007میں پہلی بار ٹی20ورلڈ کپ جیتا تھا اب دوسری بار بھارت نے ورلڈ کپ جیتا ہے۔
کوہلی نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کیاتھا ۔

Back to top button