وزیراعلی پنجاب کا کرپٹ افسران کو اہم عہدوں پر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کرپٹ اور بری شہرت والے افسران کو اہم عہدوں پر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کےلیے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں چار رکنی سفارشات بورڈ تشکیل دےدیا، سفارشات اور رپورٹس وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھیجی جائیں گی،

پارٹی اختلافات پر عمران خان سے ملاقات: قیادت ملاقاتیوں کی فہرست مرتب نہ کرسکی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز بورڈ کی سفارشات اور رپورٹ چیک کرکے تعیناتی کریں گی، اہم عہدوں کےلیے تعیناتی کے حوالے سے رپورٹس بننا شروع ہوگئیں ہیں۔

Back to top button