جنوبی افریقہ میں دیمک کے ٹیلے منظرعام پر آ گئے

جنوبی افریقہ کے علاقے کیپ ٹاؤن میں 34ہزار سال پرانی دیمک کے ٹیلے منظرعام پر آ گئے۔

تفصلات کے مطابق کیپ ٹاؤن میں دریافت ابتک کے قدید دیمک کے فعال ٹیلے قرار دیاگیا ہے۔

 تحقیق کے مطابق دیمک کے ٹیلے دریاب کے قریب موجود ہیں۔جن کے متعلق کہا گیا یہ ہزاروں سال پرانے ہیں۔محققین جانتے تھے کہ یہ پرانے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے تھے کہ یہ اتنے پرانے ہیں۔یہ ٹیلے تب بھی وجود رکھتے تھے جب خم دار نوکیلے دانتوں والی بلیاں اور میمتھ زمین کے دیگر حصوں پر موجود تھے ۔

Back to top button