امریکی گلوکارہ کی آمد کا جرمنی کےشہر کانام تبدیل

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی آمد پر جرمنی نے اپنے شہرکا نام عارضی طورپرتبدیل کرکے گلوکارہ کے نام پررکھ دیا۔

رپورٹس کے مطابق جرمن شہر گیلسن کرچن کانام عارضی طورپرٹیلر سوئفٹ ہوگا ۔

محسن نقوی کا ایف آئی اے کو اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کا حکم

واضح رہے کہ امریکی گلوکارہ 17سے لے کر19جولائی تک پرفارم کرنے والی ہیں جس میں ہزاروں مداح شرکت کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کے اعزاز میں شہر کا نام عارضی طور پر تبدیل کرنے کیلئے ٹیلر سوئفٹ کے ایک فین نے مہم چلائی اور میئر کو خط لکھ کر درخواست کی۔

Back to top button