22سال سے برف میں جمی امریکی کوہ پیماکی لاش برآمد

پیرو کی برفانی چوٹی کو سرکرنےکےدوران لاپتہ ہونیوالے امریکی کوہ پیما کی لاش 22سال بعد برف میں جمی ہوئی مل گئی۔

رپورٹس کے مطابق امریکی کوہ پیماپیرو میں برفانی چوٹی کو سر کرتے ہوئے لاپتا ہوگیا تھا۔موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے برف پگھلنے سے اس کی لاش برآمد ہوئی۔ولیم  ی کوہ پیما اور ٹیم  برفانی چوٹی کو سر کرتے ہوئے تودے کی زد میں آکربرف میں دب گئی تھی

آپریشن عزم استحکام: اگر پہلی بار آپریشن کا تجربہ ہوتا تو عوام لبیک کہتے، مولانا فضل الرحمٰن

لاپتا  امریکی کوہ پیما کی اُس وقت عمر 59 سال تھی،حادثہ 22 ہزار فُٹ بلندی پر پیش آیا تھا، برفانی تودے کے باعث پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں امریکی کوہ پیما اُسی مقام پر دفن ہوگیاتھا۔

Back to top button