سانپ کوبوتل نگلنے کی کوشش مہنگی پڑگئی

بھوک لگی ہے تو کچھ بھی کھا لو۔ایسا ہی ہوا سانپ کے ساتھ جسے بوتل نگلنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔
بھارتی ریاست اوڑیسا میں سانپ نے بوتل نگلنے کی کوشش میں پھنسا لی جس پر پھر ریسکیو اہلکاروں نے آکر سانپ کی مشکل آسان کی اور بوتل نکالی جس سے سانپ کی سانس بحال ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق بوتل نگلنے کی کوشش کے دوران سانپ کی حالت خراب ہوگئی تھی۔سانپ کو حالت خراب ہونےپر مقامی افراد نے فوری ریسکیو اہلکاروں کو مدد کیلئے بلالیا۔

Back to top button